قوائد و ضوابط

عباس پور نیوز ڈاٹ کام پر شائع کیا جانے والا مواد رضاکارانہ بنیادوں پر فراہم کیا جاتا ہے۔

ویب سائٹ پر موجود کسی خبر یا معلومات کو قانونی ثبوت کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔

اگرچہ اشاعت میں ادارتی احتیاط بروئے کار لائی جاتی ہے، تاہم نفسِ مضمون کی صحت، فراہم کی گئی معلومات اور پیش کیے گئے مؤقف تمام تر ذمہ داری رپورٹرز کی ہے۔

جملہ خبریں اور اطلاعات نیک نیتی کے ساتھ معلومات عامہ کی غرض سے ویب سائٹ پر پیش کی جاتی ہیں۔ کسی خبر یا تحریر سے متعلق معلومات کے غلط یا ناقص ہونے کی صورت میں ادارہ جواب دہ نہیں۔