165

بدھال شریف کے سالانہ عرس کی تقریبات منسوخ

حالیہ وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیر شمس الدین بدھالوی رحمۃ اللہ علیہ کے 76 ویں سالانہ عرس کی تقریبات منسوخ کر دی گئ ہیں۔ دربار عالیہ بدھال شریف کے سجادگان اور ذمہ داران نے حالیہ وبا کی صورت حال میں مجوزہ سماجی فاصلے کے لئے انتظامیہ سے تعاون کرتے ہوئے سالانہ عرس کی جملہ تقریبات کی منسوخی کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ بدھال شریف میں پیر شمس الدین بدھالوی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس ہر سال 9 , 10 اپریل کو منعقد ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں