پروفیسر محمد انور شیخ مرحوم کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی

عباس پور کی معروف علمی شخصیت، سابق پرنسپل گرلز ڈگری کالج عباس پور پروفیسر محمد انور شیخ مرحوم کی زوجہ، محمد طیب انور، محمد تابش انور اور ڈاکٹر تقی انور کی والدہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج (بتاریخ 24 ستمبر 2020ء) بروز جمعرات، بوقت 11:00 بجے دن بمقام بحریہ ٹاؤن اسلام اباد فیز 3 قبرستان میں ادا کی جائیگی……. بعد از تدفین تعزیت و دعا ان کے بڑے بیٹے طیب انور کے گھر (ہاؤس نمبر 1113، جی روڈ، فیز 3، نزد جامع مسجد) کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں