202

لاک ڈاؤن کے دوران ڈبل سواری پر پابندی

انتظامیہ عباس پور نے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ آج سے لاک ڈاؤن کے دوران ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔ اس پابندی کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا اور اس وبا کے دوران مجوزہ سماجی دوری اختیار کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں