143

عباس پور میں بیٹے نے باپ پر گولی چلا دی

ٹنگیڑاں عباس پور میں ایک شخص نے اپنے ہی والد کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنگیڑاں کے رہائشی محمد قذافی نے اپنے باپ ڈرائیور محمد الیاس پر گولی چلا دی جو اس کے سر کے پچھلے حصے میں لگی۔ محمد الیاس کو راولاکوٹ ریفر کر دیا گیا ہے۔ حالت خطرے سے باہر ہے۔ واقعے کی وجہ گھریلو تنازع بتایا جا رہا ہے۔ ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں