171

عباس پور کے جواں سال حافظ قرآن حادثے میں جاں بحق

عباس پور سے تعلق رکھنے والے حافظ عبدالحنان جو گزشتہ دنوں موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم عباس پور کے معروف تاجر زرگر عبدالرزاق کے صاحبزادے تھے اور قرآن کریم کے مکمل حافظ تھے۔ مرحوم تراویع میں قرآن کریم سنا رہے تھے۔
ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ الوداع دن گیارہ بجے بمقام نمبل چھاترہ ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں