عباس پور کی معروف علمی شخصیت، سابق پرنسپل گرلز ڈگری کالج عباس پور پروفیسر محمد انور شیخ مرحوم کی زوجہ، محمد طیب انور، محمد تابش انور اور ڈاکٹر تقی انور کی والدہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

عباس پور کی معروف علمی شخصیت، سابق پرنسپل گرلز ڈگری کالج عباس پور پروفیسر محمد انور شیخ مرحوم کی زوجہ، محمد طیب انور، محمد تابش انور اور ڈاکٹر تقی انور کی والدہ آج رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں
منگوڑہ مرچکوٹ یوتھ فورم کے رہنما عمران جہانگیر کیانی جو گزشتہ روز سے پولیس حراست میں تھے کو رہا کر دیا گیا۔ گزشتہ روز عمران جہانگیر کیانی کی گرفتاری کے بعد سے عباس پور یوتھ سمیت مختلف سیاسی و سماجی مزید پڑھیں
منگوڑہ مرچکوٹ یوتھ فورم کے روح رواں کشمیر ادبی فورم کے صدر معروف طالب علم رہنما عمران جہانگیر کیانی کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے عمران جہانگیر کیانی اور ان کے ساتھیوں نے مزید پڑھیں
اُمید سوشل گروپ عباس پور مقامی افراد کے تعاون سے بنایا گیا ایک ویلفیئر گروپ ہے جو تعلیم،صحت اور سماجی فلاح کے شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔اُمید سوشل گروپ کا قیام ایک طویل جدوجہد اور مشاورت کے مزید پڑھیں
اُمید سوشل گروپ عباس پور کی کور کمیٹی کی جانب سے گروپ کے ڈونر ممبران کے اعزاز میں سرپرست اعلیٰ جانب مجید بہار ایڈووکیٹ صاحب کی صدارت میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں گروپ کے ڈونرز مزید پڑھیں
عباس پور سے تعلق رکھنے والے حافظ عبدالحنان جو گزشتہ دنوں موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم عباس پور کے معروف تاجر زرگر عبدالرزاق کے مزید پڑھیں
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر میں لاک ڈاون میں دی جانے والی نرمی واپس لیتے ہوے لاک ڈاون سخت کرنے کا حکم دے دیا۔ کل رات 12 بجے سے آزادکشمیر بھر میں مکمل لاک ڈاون بحال کر مزید پڑھیں
مظفرآباد میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں وزرا کرام اور اعلی حکام نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن میں 4 ہفتوں کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ٹنگیڑاں عباس پور میں ایک شخص نے اپنے ہی والد کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنگیڑاں کے رہائشی محمد قذافی نے اپنے باپ ڈرائیور محمد الیاس پر گولی چلا دی جو اس کے سر کے پچھلے مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر عباس پور کے حکم پر این آر ایس پی کے دفتر کو سیل کرنے کی کارروائی کی گئی۔ حالیہ لاک ڈاؤن کے دوران عوامی شکایات کے پیش نظر این آر ایس کو زیر دفعہ 144 قسطوں کی وصولی مزید پڑھیں